آگسٹا آبدوز سکینڈل کی کہانی: سابق فرانسیسی وزیرِ اعظم ایڈوارڈ بالادور کو بری کر دیا گیا، سابق وزیرِ دفاع کو سزافرانس کی ایک عدالت نے سابق فرانسیسی وزیرِ اعظم ایڈوارڈ بالادور کو کراچی آبدوز کیس میں ’کمیشن‘ کے ذریعے پیسہ بنانے کے الزام سے…
قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے پر بات چیت کے لیے وزیرِاعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے شروع کردیے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کو ٹیلی فون کیا۔ وزیراعظم…
حکومت کے خلاف بنے اپوزیشن کے اتحاد نے نیا ممکنہ مورچہ پنجاب میں لگالیا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اشارہ دے دیا۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں ہمیں پہلے پنجاب کو بچانا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری سے صحافی نے…
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف نےجیل جانا بھی برداشت کیا، اپنی والدہ کی موت کو بھی برداشت کیا، نواز شریف نے لندن میں بیٹھ کر طاقت کے ایوان ہلاکر رکھ دیے، ثابت ہوگیا کہ نوازشریف ٹرینڈ سیٹر ہیں۔اسلام آباد…
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب سے ارکان قومی اسمبلی کو عشائیے پر مدعو کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج رات پنجاب ہاؤس میں عثمان بزدار ارکان قومی اسمبلی کو عشائیہ دیں گے۔عثمان بزدارصادق سنجرانی کی انتخابی مہم کے لیے بھی اپنا…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر بات چیت ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر…
ملکی شرح تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3 پیسے اضافے سے 157 روپے سولہ پیسے پر بند ہوئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1629 روپے کم ہوکر 89 ہزار 335…
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایم کیو ایم کے کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی نے ایم کیو ایم سے بطور امیدوار چیئرمین سینیٹ حمایت مانگ لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی…
حفیظ شیخ کی سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعد اسٹاک مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 143 ارب روپے گر گئی۔سینیٹ الیکشن نتیجے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے سرمایہ کاروں کی تشویش 100 انڈیکس اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن کو گرا گئی۔ آج کاروبار کے…
ایک نئی تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ اگر کسی بچے کا پیدائشی وزن ڈھائی کلو گرام یا اس سے زیادہ ہو تو پھر اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہوتے ہیں کہ بالغ ہونے کے بعد اسے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض لاحق ہوجائے۔ یہ تحقیقی رپورٹ بی ایم جے اوپن ڈائی…
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے پرسوں (ہفتہ) قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) والوں کو پیغام ہے کہ اقتدار گیا تو مجھے کوئی فرق…
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 2 پولیس مقابلوں کو جعلی قرار دے دیا۔عدالت نے 30 نومبر 2020 کو ہونے والا پولیس مقابلہ جعلی قرار دے دیا اور گرفتار ملزم کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا۔عدالت نے 2019 میں سائٹ اے تھانے کی حدود میں پولیس…
وزیراعظم کے اعتماد کا ووٹ، چئیرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے چناؤ کے معاملے پر حکومت نے پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
عالمی عدالت انصاف نے غرب اردن اور غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کر دیاعالمی عدالت انصاف کی چیف پراسیکیوٹر نے فلسطینی علاقوں میں مبینہ جنگی جرائم کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔فتاؤ بن سودا نے کہا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کے…