لاہور: ڈاگ شو میں دوگروپوں میں جھگڑا، ہوائی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی
لاہور میں پی ایچ اے کے زیرِاہتمام ڈاگ شو میں دوگروپوں میں جھگڑے پر ہوائی فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے بعد ڈاگ شو میں موجود لوگوں میں بھگڈر مچ گئی۔ پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر دو پستول برآمد کر لیے۔ ریس کورس میں سادہ کپڑوں میں مسلح…