شمالی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 4 خواتین جاں بحق
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملہ میں غیر سرکاری تنظیم کی 4 خواتین سماجی کارکن جاں بحق ہوگئیں جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ دہشت گردی کے واقعہ میں ایک خاتون خوش…