اشرف غنی: مستقبل کا فیصلہ کوئی خواب دیکھنے والا نہیں بلکہ عوام کریں گے
افغان صدر اشرف غنی: ’افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ میز کے پیچھے بیٹھ کر کوئی خواب دیکھنے والا نہیں بلکہ عوام کریں گے‘افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کے دور اقتدار کی معیاد کا مکمل ہونا، ملک میں امن قائم کرنے سے کم اہمیت کا حامل ہے…