جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2021

پنجاب میں سولر پلانٹ علامہ اقبال کے نام سے منسوب کرینگے، اختر ملک

وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سولر پلانٹ شاعر مشرق علامہ اقبال کے نام سے منسوب کریں گے۔وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک سے ہالینڈ کے 7 رکنی وفد نے ملاقات کی، جس میں ہالینڈ کے وفد نے پنجاب کے سولر سیکٹر میں…

عظمت سعید تقرری کیس دوسرے بینچ کو بھیجنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ شیخ عظمت سعید کی تقرری کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو بھیجنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔درخواست گزار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کے کیس سننے…

سینیٹ الیکشن: KPK میں 65 امیدواروں نے فارمز حاصل کر لیے

خیبر پختون خوا میں سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں امیدواروں سے کاغذاتِ نامزدگی لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا میں 65 سے زیادہ امیدواروں نے فارمز حاصل کر لیے ہیں۔اسلام آباد (طارق بٹ )ایوان بالا سینیٹ کے…

زرداری، بلاول نے سینیٹ کیلئے پی پی امیدوار فائنل کرلیے

سینیٹ الیکشن کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دی جس کی آصف زرداری اور…

کراچی: گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

سینئر ڈائریکٹر انکروچمنٹ بشیر صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی کے گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔سینئر ڈائریکٹر انکروچمنٹ بشیر صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گجر نالے کے دونوں اطراف 11 کلومیٹر تک تجاوزات گرادی گئی ہیں۔کراچی کے…

سینیٹ انتخابات میں ٹکٹس میرٹ پر دیں گے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں سینیٹ کے امیدواروں کے ناموں پر غور کیا گیا.وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ٹکٹس میرٹ پر دیں گے، کوشش ہے اس بار سینیٹ انتخابات میں…

بلوچستان میں پلانٹ فار پاکستان شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا

بلوچستان میں موسم بہار کےحوالے سے پلانٹ فار پاکستان شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ گورنر بلوچستا ن امان اللہ یاسین زئی نے پودا لگا کر مہم کاافتتاح کیا،انہوں نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئےدرختوں کی اہمیت اور ان کی…

شبلی فراز کا فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے 4 فوجی جوانوں کی شہادت پر  اظہارِ تعزیت کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ جنوبی وزیرستان میں 4 فوجی جوانوں کی شہادت پر بےحد افسوس ہے۔شبلی فراز نے کہا کہ ملک میں امن…

کورونا ویکسین کی غلط معلومات پھیلانے پر رابرٹ ایف کینیڈی جونئیر کا انسٹا اکاؤنٹ بلاک

کورونا ویکسین کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے پر سابق امریکی اٹارنی جنرل رابرٹ ایف کینیڈی کے بیٹے رابرٹ ایف کینیڈی جونئیر کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بلاک کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹاگرام کے مالک نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ…

بچوں کی پروفائل اور حاضری کے عمل کو ڈیجیٹلائز کیا جائے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں کی پروفائل اور حاضری کے عمل کو ڈیجیٹلائز کیا جائے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ اسکول ایجوکیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سندھ میں تعلیمی شعبے میں جاری فارن فنڈڈ پروجیکٹس پرگفتگو…

آسٹریلین اوپن میں تماشائیوں کا داخلہ 5 روز کیلئے بند

ٹینس کے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں تماشائیوں کا داخلہ 5 روز کیلئے بند کردیا گیا، کل سے میچز کے دوران فینز نہیں ہوں گے۔ٹینس آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وکٹوریہ گورنمنٹ نے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد 5 روز…

ایم ایم اے فائٹر احمد مجتبیٰ شاہد آفریدی سے ملنے کے خواہاں

یومِ کشمیر پر بھارت کو ناقابلِ یقین شکست دینے والے ایم ایم اے فائٹر احمد مجتبیٰ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔احمد مجتبیٰ نے سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کی جانب سے نیک خواہشات پر مبنی ویڈیو…

وزیرِ اعظم نے 25 فیصد تنخواہیں بڑھانے کی ہدایت کی، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نے گریڈ 1 سے 19 تک کی 25 فیصد تنخواہیں بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیرِ اعظم نے صوبوں کو بھی تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کرنے کا کہا ہے، پمز کے ڈاکٹروں کے ساتھ…

پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقا کی تاریخوں کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی۔ دورے میں 3 ایک روزہ اور 4 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔دورے میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 23 لاکھ 80 ہزار کے قریب

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 83 لاکھ 35 ہزار 282 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 79…

سینیٹ الیکشن :PTI نے کئی امیدواروں کے نام فائنل کر لئے

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ الیکشن کے لیئے کئی نشستوں پر امیدواروں کے نام فائنل کر لیئے۔حتمی فہرست میں شبلی فراز، حفیظ شیخ، محسن عزیز، فیصل واؤڈا، دوست محمد، ثانیہ نشتر، سیف اللّٰہ نیازی، ڈاکٹر زرقا، بیرسٹر علی ظفر اور…

پنجاب حکومت گندم کی امدادی قیمت بڑھانے پر تیار

حکومتِ پنجاب نے گندم کی امدادی قیمت بڑھانے اور مڈل مین کے کردار کو کم کرنے کی تجاویز تیار کر لیں۔پنجاب حکومت کی جانب سے آج لاہور کا دورہ کرنے والے وزیرِ اعظم عمران خان سے گندم کی امدادی قیمت بڑھانے کی اجازت لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سندھ…