موسمِ سرما میں اخروٹ کھانے کے فوائد
سردیوں میں اخروٹ کو خشک میوے کے طور پر زیادہ کھایاجاتا ہے، اخروٹ اپنے غذائی حراروں کیلوریز کے سبب موسم سرمامیں جسم میں طاقت اور حرارت پیداکرتا ہے۔ اخروٹ سردیوں میں غذا اور دوا کے طور پر زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ ماہرین طب کے مطابق…