کینیڈا سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ شخص نے ایک منٹ میں دانتوں سے سب سے زیادہ کین کھولنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
32 سالہ شخص نے ایک منٹ میں 24 کین دانتوں کی مدد سے کھول کر عالمی اعزاز اپنے نام کیا۔
اس سے قبل ایک منٹ میں گیارہ کین کھولنے کا ریکارڈ ریان اسٹاک نامی شخص کے پاس تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.