پاک فوج نے 23 مارچ کو مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کفایت شعاری پالیسی کے تحت کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کی پریڈ روایتی انداز میں شکر پڑیاں کی بجائے اب ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.