یارکشائر میں جنوبی افریقہ والے نئے قسم کےکورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ بریڈفورڈ سے مقامی میڈیا کے مطابق سکابرا کے علاقے میں نئے کورونا کے دو کیسز سامنے آئے ہیں۔
نئے وائرس کے کیسز بین الاقوامی سفر سے واپس برطانیہ آنے والوں سے منسلک ہیں۔
برطانوی محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ کمیونٹی کو اس وقت نئے وائرس سے کوئی خطرہ نہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ متاثرہ افراد نے سیلف آئسولیشن کی پابندی کا خیال رکھا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.