سیدہ نگہت عامر نے ہائی کمیشن آف پاکستان اٹاوہ میں پریس قونصلر کے عہدے کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔
سیدہ نگہت عامر وزارتِ اطلاعات میں مختلف عہدوں پر کام کر چکی ہیں۔
انہوں نے صحافیوں کی بہبود اور تحفظ کے لیے حال ہی میں منظور شدہ قانون کے مسودے کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.