سندھ کے شہر گھوٹکی کے گاؤں حبیب پھوڑ میں ایک معمر خاتون کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔
کتے کے حملے میں معمر خاتون خاتون کے چہرے اور آنکھ پر زخم آئے ہیں، لوگوں نے خاتون کو کتے سے بچایا اور زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا۔
اسپتال میں خاتون کی طبی امداد دی گئی جبکہ ریبیز کی ویکسین بھی لگائی گئی ہے۔
میونسپل کمیٹیگھوٹکی کے مطابق شہر میں آوارہ کتوں کی تعداد میں بے حد اضافہ ہوا ہے جن کے خاتمے کے لیے اقدامات کیئے جا رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.