
گوجرانوالہ میں مذہبی شخصیت پیر سائیں سلیم انتقال کرگئے۔ عقیدت مندوں نے اپنے پیر کا جنازہ بڑے دھوم دھام سے نکالا۔
پیر سائیں سلیم کی تدفین ڈھول اور بینڈ باجے کے ساتھ ہوئی۔
عقیدت مندوں نے اس دوران دھمال ڈالی اور نوٹ بھی نچھاور کیے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.