
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کنفیوز ہوگئے، گارلک کو ادرک کہتے ہیں یا لہسن، وفاقی وزیر کو بتانے میں مشکل پیش آگئی۔
گارلک کو ادرک کہتے ہیں یا لہسن؟ پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری گارلک کو لہسن کہتے کہتے ادرک کہہ گئے۔
فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ ٹماٹر، پیاز اور جو ادرک ہے اس کی قیمت کم ہوئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.