خیبرپختونخوا حکومت نے ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ کرلیا۔
صوبائی وزیر قانون سلطان محمد اور مشیر آئی ٹی ضیاء اللّٰہ بنگش نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات ستمبر 2021 میں کروائے جائیں گے۔
صوبائی وزراء نے کہا کہ کابینہ نے لوکل کونسلز کنڈکٹ آف الیکشنز رولز 2020 کی منظوری دے دی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.