بلوچستان کے ضلع کیچ میں استاد سے بدتمیزی کرنے والے طالب علم کو حوالات کی سیر کرنی پڑ گئی۔
ڈپٹی کمشنر کیچ نے استاد سے طالب علم کی بدتمیزی کا نوٹس لیتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا ہے۔
ڈی سی کیچ کے مطابق دوران امتحان استاد سے بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
ڈی سی کیچ نے ایس پی کیچ اور اسسٹنٹ کمشنر تربت سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.