ایران نے کورونا کی روک تھام کے لیے پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی۔
پاکستانی مسافروں کے لیے امیگریشن معطل کردیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر چاغی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں اورایران میں موجود پاکستانیوں کی واپسی کا عمل جاری رہے گا۔
قطر نے بھی پاکستانی شہریوں کے قطر میں داخلے پر پابندی لگا دی۔
بھارت، بنگلادیش، نیپال، سری لنکا ،فلپائن کے شہریوں کے قطر میں داخلے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.