کورونا وائرس کے باعث ٹوکیو موٹر شو کو 67 سال میں پہلی بار منسوخ کردیا گیا ہے۔
جاپان کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ٹویوٹا کے صدر اکیو ٹویوڈا کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کو اس لیے منسوخ کیا گیا ہے کیونکہ ہمارے مرکزی پروگرام کو محفوظ ماحول میں پیش کرنا مشکل تھا”۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ کورونا وبا کے دوران آن لائن منعقد ہونے والی دیگر اہم نمائشوں کے برعکس اس کو ورچوئل ایونٹ بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
Comments are closed.