hookup Middle Island hookup bbw com gay hookup places in gloucester county nj hookup Parsippany NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئٹہ: یوم شہادت علیؓ پر دو روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں یوم شہادت علیؓ کے موقع پر دو روز کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔

محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق 22 اور 23 اپریل کو یوم شہادت علی کے موقع پر کوئٹہ شہر میں ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر دفعہ 144 لگا کر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

اس پابندی سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار، خواتین اور بچے مستثنٰی ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.