کوئٹہ قومی شاہرہ پر فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد قتل Urdunews On فروری 4, 2021 9 کوئٹہ قومی شاہراہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق دونوں افراد کو گاڑی سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.