کوئٹہ کے علاقے سریاب میں گھر میں قائم سی این جی پمپ پکڑا گیا۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیے کے مطابق گھر میں ہر قسم کی گاڑیوں میں گیس فلنگ ہورہی تھی۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.