بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کم نرخ پر آٹے کی فراہمی، شہری ٹوٹ پڑے

میرپورخاص میں سرکاری نرخ پر آٹے کی فراہمی کے اسٹال پر شہری ٹوٹ پڑے، اسٹال سے آٹا چند منٹوں میں فروخت ہوگیا۔

میرپورخاص میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 660 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

سستے اسٹال پر 10 کلو آٹے کا تھیلا 420 میں دستیاب تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.