online sexy girl attractive asian thai men names does adult friend finder work dating with female meet single women in south africa nae sarang dating a latino man

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کشمیر پریمیئر لیگ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع کردی گئی ہے۔

کے پی ایل انتظامیہ کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کے میچز کے ٹکٹ 4 مختلف قیمتوں میں فروخت کیے جارہے ہیں، ٹکٹس کی فروخت 750، 1500، 2000، 2500 میں جاری ہے۔

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کو بھارتی بورڈ دھمکیاں دینے لگا۔

ایک شناختی کارڈ پر 6 ٹکٹ فروخت کیے جارہے ہیں، مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں 8 اینکلوژرز بنائے گئے ہیں۔

شائقین کرکٹ کا بغیر ماسک اسٹیڈیم میں داخلہ ممنوع ہوگا، شائقین سماجی فاصلے سےگراؤنڈ میں بیٹھیں گے، مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں 25 فیصد شائقین کے داخلے کی اجازت ہے۔

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہونے کا امکان ہے، شائقین ٹکٹ آن لائن خرید سکیں گے اور مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم سے بھی خرید سکیں گے۔

واضح رہے کہ مظفرآباد میں ایونٹ کا آغاز 6 اگست سے ہوگا جبکہ فائنل 17 اگست کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ کشمیر پریمیئر لیگ کے اولین ایڈیشن کے 19میں سے 12 میچز ڈے اینڈ نائٹ ہونگے۔

کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد پر ہرشل گبز کے بعد سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر بھی بھارت کا مکروہ چہرہ سامنے لے آئے۔

مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی راولا کوٹ اور شعیب ملک کی میرپور ہاکس افتتاحی میچ میں مد مقابل ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.