lazi siquijor philippines phillipines ladies wanted bf asianeuro dating does adult friend finder work i am an outgoing person

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، سڑکوں پر پانی جمع، ٹریفک جام

کراچی میں وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

کراچی میں وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

گلشن معمار، گلزار ہجری اور صفورا کے علاوہ کراچی ایئر پورٹ کے اطراف تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔

کئی مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک جام کی صورتِحال پیدا ہوئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.