جمعرات 11؍ربیع الاول 1445ھ28؍ستمبر 2023ء

کراچی: کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔

فائر بریگیڈ آفیسر کا کہنا ہے کہ آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گودام میں کپڑے کے ٹکڑے جمع کیے جاتے ہیں۔

فائر بریگیڈ آفیسر کا یہ بھی کہنا ہے کہ گودام میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.