بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: کوآپریٹو مارکیٹ میں آگ لگنے کی وجہ تاحال پتا نہ چل سکی

صدر کراچی کی کوآپریٹو مارکیٹ میں آگ لگنے کی وجوہات اب تک سامنے نہ آسکیں۔

تاجروں نے فائر بریگیڈ تاخیر سے پہنچنے کا الزام لگاتے ہوئے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کردیا۔

عبداللّٰہ ہارون روڈ رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔

چیف فائر آفیسر کے مطابق مارکیٹ میں فائر سیفٹی کے کوئی آلات موجود نہیں تھے۔

سانحہ مہران ٹاون کیس میں ملزمان اور ورثا کے درمیان دیت کی رقم کی ادائیگی کے معاملات طے پاگئے۔

چیف فائر آفیسر کے مطابق فائر بریگیڈ نے وقت پر پہنچنے کی کوشش کی تھی، پہلے 4 اور پھر آگ کی شدت دیکھتے ہوئے10 فائر ٹینڈرز بھیجے گئے۔

کوآپریٹو مارکیٹ میں آگ لگنے سے 600 دکانیں متاثر ہوئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.