منگل 7؍شعبان المعظم 1444ھ28؍فروری 2023ء

کراچی کنگز کا اسلام آباد میں شیڈول پریکٹس سیشن منسوخ

کراچی کنگز نے اسلام آباد میں شیڈول آج کا اپنا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا۔ 

واضح رہے کہ کراچی کنگز کو آج رات اسلام آباد کلب میں پریکٹس کرنا تھی۔

بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں بارش کے بعد گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے سیشن منسوخ کیا گیا۔

خیال رہے کہ کراچی کنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں کل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی کے مدِ مقابل ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.