منگل 7؍شعبان المعظم 1444ھ28؍فروری 2023ء

عمران خان کی سیکیورٹی میں شامل اہلکار گاڑی سے گر کر زخمی

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سیکیورٹی میں شامل اہلکار گاڑی سے نیچے گر گئے۔

گاڑی سے گرنے کی وجہ سے سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکنوں کی جانب سے میڈیا کو فوٹیجز بنانے سے روکا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.