کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز سیون میں گھر میں کمسن بچی کو گھریلو ملازم نے زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے، پولیس کے مطابق بچی اور گھریلو ملازم گھر پر موجودتھے جبکہ والدین باہر گئے ہوئے تھے۔
متاثرہ بچی کو میڈیکل چیک اپ اور رپورٹ کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.