جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں لیاقت آباد پُل پر فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی میں لیاقت آباد پُل پر فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق اہلکار حفیظ اللّٰہ اپنے کزن کے ساتھ گاڑی میں سوار تھا، ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار ہائی کورٹ میں تعینات ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.