کراچی میں آج سے پارہ اور چڑھے گا، موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
آج سے اتوار تک درجہ حرارت اڑتیس سے چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ہوگا، صبح کو ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔
دن میں گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی، شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.