وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر رتھ فاؤ نے بلا رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان کی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کی چوتھی برسی کے موقع پر پیغام دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جذام کے مریضوں کی دیکھ بھال کرکے ڈاکٹر رتھ فاؤ نے اعلیٰ مثال قائم کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سے جذام کے خاتمے کا کریڈٹ ڈاکٹر رتھ فاؤکو جاتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.