بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چین: 20 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگادی گئی

چین میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 20 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگادی گئیں ہیں۔

حکام کے مطابق پہلے مرحلے میں  ہیلتھ ورکرز، یونیورسٹی طلبہ اور سرحدی علاقوں میں رہنے والے لوگوں پر زور دیا گیا۔

چین نے مقامی سطح پر تیار کردہ 5 ویکسینوں کی منظوری د ی اور  لاکھوں ویکسین برآمد کرچکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.