بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چین: کمیونسٹ پارٹی کے 100سال مکمل، خصوصی تقریب کا اہتمام

چین میں کمیونسٹ پارٹی کے 100سال مکمل ہونے پر بیجنگ کے تیانامن اسکوائر پرخصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

چین کی اعلی قیادت تیانامن اسکوائر پر بنے اسٹیج پر پہنچی تو انہیں چینی ائیرفورس نے سلامی پیش کی۔

تقریب میں فوجی دستوں نے بھی پریڈٖ کی، توپوں نے سلامی پیش کی جبکہ تقریب میں 70 ہزار سے زائد افراد شریک تھے۔

صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو اور ڈرانے اور دھمکانے کا وقت چلا گیا،چین شان وشوکت کے ساتھ نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.