بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چہلم حضرت امام حسین: پیپلز بس سروس معطل رہے گی

کراچی میں چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر 17ستمبر کو پیپلز بس سروس معطل رہے گی۔

پیپلز بس سروس کے اعلامیہ کے مطابق ماڈل کالونی سے ٹاور، نمائش سے سی ویو سروس بند ہوگی۔

اعلامیہ کے مطابق ضیاء الدین اسپتال شیریں جناح کالونی تا لیاری بھی سروس بند رہے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.