جب ہم جِلد کی دیکھ بھال اور جِلد سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں، تو ہم سب سے پہلے قدرتی اور گھریلو علاج کے بارے میں سوچتے ہیں لیکن ہم اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کر سکتے کہ اس طرح کے اقدامات کے جِلد پر مضر اثرات ہو سکتے ہیں۔
ماہر امراض جِلد نے بتایا ہے کہ چہرے کی جِلد کے مسائل سے نمٹنے کے لیے لوگوں کو کن گھریلو علاج سے پرہیز کرنا چاہیے، بہت سے لوگ سوچتے ہوں گے کہ لیموں یا ٹماٹر کو براہ راست چہرے کی جِلد پر لگانے سے بہت فائدہ ہو سکتا ہے لیکن یہ فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔
لیموں یا ٹماٹر کو براہ راست چہرے پر استعمال کرنے کے نقصانات:
ماہرین کی جانب سے یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ (آپ) وٹامن سی سیرم کا انتخاب کریں اور ان کا استعمال شروع کرنے سے پہلے اپنے ماہر امراض جِلد سے مشورہ کریں
دوسری جانب ماہرین نے صحت مند اور چمکدار جِلد حاصل کرنے کے چند طریقے بھی بتائے ہیں۔
ایک غلط فہمی یہ بھی ہے کہ اسکِن کیئر صرف خواتین کے لیے ہے۔ درحقیقت مردوں کو بھی اپنی جِلد کا خیال رکھنا چاہیے، اگرچہ مرد کی جلد خواتین کی جِلد سے تھوڑی مختلف ہوتی ہے لیکن معمول وہی رہتا ہے۔
مردوں کو اپنی صحت مند جلد کے لیے یہ اقدامات کرنے چاہئیں:
Comments are closed.