بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوکرینی صدر کا بحیرۂ اسود کی بندرگاہ کا دورہ

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بحیرۂ اسود کی بندرگاہ چرنومورسک کا دورہ کیا۔

اس موقع پر صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین اناج کی کھیپ بھیجنے کے لیے تیار ہے۔

یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین سے اناج کی کھیپ بھیجنے کے لیے امریکا اور ترکی کے سگنل کا انتظار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.