چونیاں کے علاقے تھانہ الہ آباد میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر ایس ایچ اوکو معطل کردیا گیا ہے۔
ترجمان پولیس کے مطابق انسپکٹر ملک شمشیر کھوکھر کو ایس ایچ او چونیاں تعینات کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ الہ آباد میں گزشتہ روز ڈکیتی مزاحمت پر تاجر کو قتل کردیا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.