بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

خیال رہے کہ سیریز کا پہلا اور تیسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے 7 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔

ہوم ٹیم اس میچ میں جیت حاصل کرکے سیریز کو 1-1 سے برابر کرنے کے لیے پرعزم ہے، جبکہ پاکستان ٹیم بھی جیت کے ساتھ سیریز 0-2 سے اپنے نام کرنے کے لیے پرجوش ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.