hot young thai girls hot asia girls neyo ethnicity time cebu philippines right now dating site linked to facebook the no nonsense man russian dating beauties

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹوکیو اولمپکس: 11ویں روز چین 32 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست

ٹوکیو اولمپکس کے گیاریویں روز میزبان جاپان دو روز بعد دو گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہا، جرمنی، نیوزی لینڈ اور نیدرلینڈ نے چار، چار طلائی تمغے جیت لیے۔

ٹوکیو اولمپکس میں 32 گولڈ میڈل کے ساتھ چین پہلے جبکہ امریکہ 22 گولڈ میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ میزبان جاپان نے 19 طلائی تمغے حاصل کیے ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس میں جاری کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے والی امریکا کی سیمون بائلز نے جمناسٹک میں برانز میڈل جیت لیا ہے۔

کیوبا نے تین سونے کے تمغے اپنے نام کیے، گولڈ میڈل کی ریس میں سب سے زیادہ تمغے حاصل کرنے والے چین کے ایتھلیٹس گیارہویں روز دو ہی طلائی تمغے سمیٹ سکے، کیوبا نے تین جبکہ ناروے اور ہنگری نے ایک ایک سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

ٹوکیو اولمپکس میں جاری کھیلوں کے مقابلوں میں بیلجیم بھارت کو ہرا کر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

اولمپکس میڈلسٹ امریکہ کی اسٹار جمناسٹ سیمون بائلز کی ٹوکیو اولمپکس میں برانز میڈل کےساتھ واپسی ہوگئیں، وہ ذہنی مسائل کا شکار ہوکر ٹوکیو اولمپکس میں دستبرداری کا اعلان کرچکی تھیں، سیمون بائلز ہوا میں اپنا توازن برقرار نہیں رکھ پارہی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.