امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چترال سے کراچی تک عوام بے بسی کی تصویر بن گئے ہیں۔
لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک آئے روز مسائل کی دلدل میں دھنس رہا ہے۔
انہوں نے حکومت کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نام نہاد اپوزیشن جماعتیں بھی چپ ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.