پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروبار کا مثبت دن رہا۔
شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 206 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 834 پر بند ہوا ہے۔
پی ایس ایکس میں آج 34 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 14 ارب روپے سے زائد رہی۔
مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 49 ارب روپے اضافے سے 8 ہزار 347 ارب روپے ہوگئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.