پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کارروبار کا مثبت دن رہا۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 192 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 45 ہزار 18 پر بند ہوا۔
اسٹاک مارکیٹ میں آج کے کاروباری دن میں 100 انڈیکس 401 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
پی ایس ایکس میں آج 17 کروڑ شیئرز کا کاروبار7 ارب روپے میں طے ہوا۔
اسٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 32 ارب روپے کے اضافے کے بعد 7 ہزار 732 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.