سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اتحاد کا بھروسہ توڑا ہے۔
احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا، بس وضاحت مانگی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان نے کہا تھا کہ پیپلز پارٹی اور اےاین پی کو شوکاز نوٹسز جاری کرنے کا مقصد پیپلزپارٹی سے جواب مانگنا ہے کہ آپ نے حکومتی ارکان کا ووٹ کیوں حاصل کیا۔
Comments are closed.