فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چاقو اور ہتھوڑے کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جبکہ ملزم کو انسدادِ دہشت گردی پراسیکیوشن نے پکڑ لیا۔
ہفتے کو رات گئے پیرس میں ایفل ٹاور سے کچھ فاصلے پر کئی راہگیروں پر حملہ کیا گیا تھا۔
قومی انسدادِ دہشت گردی پراسیکیوشن نے حقائق جاننے کے لیے حملہ آور سے ابتدائی تفتیش شروع کر دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.