پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اسپائیڈر کیم لگادیا گیا۔
خیال رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے ایک روز قبل اسپائیڈر کیم سیکیورٹی ریہرسل کے دوران ہیلی کاپٹر کے ٹائر میں تاریں الجھنے کے باعث ٹوٹ گیا تھا۔
اس کے باعث پہلے ٹی ٹوئنٹی میں گراؤنڈ میں اسپائیڈر کیم کی سہولت موجود نہیں تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.