وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کا بچہ بچہ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، میڈیا کو فلسطین کی کوریج اور اسرائیلی مظالم اجاگر کرنے پر سلام پیش کرتا ہوں۔
راولپنڈی میں اپنی رہائشگاہ لال حویلی میں فلسطین ریلی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاکہ آپ سب کو فلسطین کے لیے لال حویلی آنے پر سلام پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے کہاکہ ایک نہ ایک دن مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین حل ہوگا۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نالہ لئی کا جلد افتتاح کروں گا۔
Comments are closed.