جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب: 77 نئے ڈینگی مریضوں کی تصدیق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب میں ڈینگی کے 77 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پنجاب کے محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 14ہزار 335 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

لاہور سے گزشتہ روز ڈینگی کے 47، گوجرانوالہ سے 10، فیصل آباد اور راولپنڈی سے 5، 5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.