i hope you had a great day live local date review russian dating beauties online sexy girl kills me makes me feel alive asian matrimonial sites uk best online dating houston find new girlfriend app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب: 15 ستمبر تک نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر پنجاب کی حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں 15 ستمبر تک نجی اور سرکاری اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے پنجاب کے وزیرِ تعلیم مراد راس نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر کے نجی اور سرکاری اسکول اب 15 ستمبر تک بند رہیں گے۔

کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر پنجاب بھر میں ایک…

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے اس سے قبل 11 ستمبر تک اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

وزیرِ تعلیم پنجاب مراد راس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے سلسلے میں اعلان کیا تھا کہ صوبے بھر کے اسکول 6 تا 11 ستمبر بند رہیں گے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 689 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 83 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 3 ہزار 755 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 03 فیصد ہو گئی۔

واضح رہے کہ پنجاب بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 4 لاکھ 10 ہزار 463 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ یہاں کُل ہلاکتیں دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں جو 12 ہزار 171 ہو چکی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.