بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب میں تبدیلی کیسے آئے گی، ہمارے نمبرز پورے ہیں، مونس الہٰی

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے کہا کہ پنجاب میں تبدیلی کیسے آئے گی، ہماری نمبر گیم پوری ہے۔ 

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مونس الہٰی نے کہا کہ مسلم لیگ ن پوری کی پوری کھسک چکی ہے۔ اعتماد کا ووٹ ہم آسانی سے لے لیں گے۔ 

مونس الہٰی کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے 186 رکن گن کر دکھائے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.