وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں بلوچ کلچر ڈے کو شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے عثمان بزدار نے کہا کہ 2 مارچ کو صوبے بھر میں بلوچ کلچر ڈے پر تقریبات ہوں گی۔
عثمان بزدار نے کہا کہ تقریبات میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے فنکار پرفارم کریں گے۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ بلوچ کلچر ڈے منانے سے بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.